‫‫کیٹیگری‬ :
04 April 2017 - 14:20
News ID: 427300
فونت
آیت الله سید علی سیستانی:
حضرت آیت الله سیستانی نے ایک استفتاء کے جواب میں صہیونی مصنوعات اور اس کی حمایت کرنے والی کمپنیوں کے پروڈیکٹ کی خرید و فروخت کو حرام قرار دیا ہے ۔
حضرت آیت ‌الله سیستانی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، عراق کے مرجع تقلید حضرت آیت الله سید علی سیستانی نے ایک استفتاء کے جواب میں کہ اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے ؟ فرمایا : ‌اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت حرام ہے ۔

آپ نے مزید اس حکم کے سلسلے میں کہا:‌ صہیونی مصنوعات اور اسی طرح اس ظالم حکومت کی حمایت کرنے والی کمپنیوں کے پروڈیکٹ کی خرید و فروخت بھی حرام ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۲۳

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬