‫‫کیٹیگری‬ :
13 September 2017 - 12:50
News ID: 429925
فونت
مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم اور ادارہ بصیرت آرگنائزیشن کے زیراہتمام مدرسہ حجتیہ قم ایران میں « مہدی برحق» بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
مہدی برحق  بین الاقوامی کانفرنس

قم،ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید منٰی علامہ غلام محمد فخرالدین کی برسی کا انعقاد، علامہ ناصر عباس کا خصوصی خطاب
قم،ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید منٰی علامہ غلام محمد فخرالدین کی برسی کا انعقاد، علامہ ناصر عباس کا خصوصی خطاب
 
 
کانفرنس سے خطاب میں مقررین نے حالات حاضرہ، پاکستان کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز اور شہید ڈاکٹر فخر الدین کی سیرت و کردار پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری امور خارجہ علامہ سید شفقت حسین شیرازی اور ڈپٹی سیکرٹری امور خارجہ علامہ سید ظہیر الحسن نقوی بھی موجود ہے۔
 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم اور ادارہ بصیرت آرگنائزیشن کے زیراہتمام مدرسہ حجتیہ میں ایک بین الاقوامی کانفرنس بعنوان مہدی برحق و برسی شہید منٰی علامہ ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین کا انعقاد کیا گیا۔

اس کانفرنس سے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام سید ناصر عباس شیرازی نے خطاب کیا ۔

مقررین نے حالات حاضرہ، پاکستان کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز اور شہید ڈاکٹر فخر الدین کی سیرت و کردار پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری امور خارجہ حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی اور ڈپٹی سیکرٹری امور خارجہ حجت الاسلام سید ظہیر الحسن نقوی بھی موجود ہے۔

کانفرنس میں علماء کرام و طلاب حوزہ علمیہ قم نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬