16 October 2017 - 13:32
News ID: 430402
فونت
مولانا سمیع الحق:
نجی ٹی وی کے مطابق دفاع پاکستان کونسل کے سربراہ نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان سے بیرونی ایجنسیوں کی مداخلت ختم کی جائے۔
سمیع الحق

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،  دفاع پاکستان کونسل کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ افغانستان میں بھارتی فوج اور ایجنسیوں کو اڈے فراہم کر کے ملک میں دہشت گردی اور فتنہ و فساد پھیلانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،  امریکہ اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیاں افغان سرزمین استعمال کرتے ہوئے پاکستان کیخلاف پراکسی وار میں مصروف ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق مولانا سیمع الحق نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان سے بیرونی ایجنسیوں کی مداخلت ختم کی جائے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی میں امریکہ ملوث ہیں، امریکہ  نے ہمیشہ پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کر نے کی سازشیں کیں حکومت کو چاہیے کہ وہ انہیں پوری دنیا میں بےنقاب کرے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
 
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬