19 October 2017 - 14:54
News ID: 430438
فونت
تلسی گیبارڈ :
امریکی کانکرس کی نمائندہ خآتون نے کہا : امریکی حکومت کے دعوے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سلسلے میں متضاد اور متناقض ہیں۔
دہشت گردی کا خطرات

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگرس کی نمائندہ خاتون تلسی گیبارڈ نے امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب داعش کا سب سے بڑا حامی ملک ہے ۔

تلسی گیبارڈ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا : دہشت گردی کے خلاف امریکی حکومت کے دعوے متضاد ہیں۔

امریکی کانکرس کی نمائندہ خآتون نے زوردیکر کہا کہ سعودی عرب دہشت گرد تنظیموں القاعدہ اور داعش کا اصلی بانی اور حامی ہے ۔

تلسی گیبارڈ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا : امیرکی حکومت کی طرف سے سعودی عرب کی حمایت اس بات کا مظہر ہے کہ امریکی حکومت کے دعوے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سلسلے میں متضاد اور متناقض ہیں۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬