09 January 2018 - 18:10
News ID: 432583
فونت
محمود عباس :
فلسطین کے صدر نے کہا کہ امریکہ فلسطین کے مسئلہ میں فریق بن گيا ہے اور بیت المقدس کے بارے میں حالیہ فیصلے کے بعد امریکہ نے سازشی مذاکرات میں بھی اپنا کردار کھو دیا ہے۔
محمود عباس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے ناروے کے وزير خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ فلسطین کے مسئلہ میں فریق بن گيا ہے اور بیت المقدس کے بارے میں حالیہ فیصلے کے بعد امریکہ نے سازشی مذاکرات میں بھی اپنا کردار کھو دیا ہے۔

محمود عباس نے کہا کہ امریکہ نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں ثالثی کا کردار کھو دیا ہے کیونکہ وہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرکے فریق بن گيا ہے ۔

فلسطینی صدر نے کہا کہ یورپ اس سلسلے میں اپنا مؤثر نقش ایفا کرسکتا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬