03 April 2018 - 11:52
News ID: 435471
فونت
سابق امریکی سفارتکار :
جان لیمبرٹ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہر وہ کام کرتا ہے جو کہ سابق امریکی صدر براک اوباما نے طے کیا یہ کسی منصوبے کو شروع کیا تھا ٹرمپ اس کے خلاف منفی سوچ رکھتا ہے۔
جان لیمبرٹ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ جان لیمبرٹ نے جان بلٹن اور مائک پومپیو کی قومی مشیر برائے قومی سلامتی اور سیکرٹری آف اسٹیٹ کے طور پر تعیناتی پر کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر ارادی شخص ہے۔

انہوں نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کے حوالے سے امریکی صدر کو بھیجے جانے والے خط پر دستخط بھی کئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ امریکہ کے لئے اس معاہدے کا تحفظ ضروری اس لئے ہے کیونکہ اس معاہدے کا نفاذ امریکہ سمیت دیگر ممالک کے لئے بھی فائدہ مند ثابت ہو گا جیسے کہ ایرانی صدر نے اس حوالے سے کہا کہ اس معاہدے کے نتائج جیت پر مبنی ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مختلف موقعوں پر اس معاہدے کے بعد سے ڈونلڈ ٹرمپ نے اکثر کہا ہے کہ امریکہ یہ معاہدہ چھوڑ دے گا لیکن میرے خیال میں اس معاہدے کا حصہ رہنے سے امریکہ کو کوئی نقصان نہیں ہو رہا۔

انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہر وہ کام کرتا ہے جو کہ سابق امریکی صدر براک اوباما نے طے کیا یہ کسی منصوبے کو شروع کیا تھا ٹرمپ اس کے خلاف منفی سوچ رکھتا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬