13 May 2018 - 18:50
News ID: 435911
فونت
امریکہ کے سابق صدر :
جارج بش نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے بعد امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائےگا۔
جارج بش

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق صدر جارج بش نے دنیا میں امریکہ کی تنہائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ  کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے بعد امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائےگا۔

امریکہ کے سابق صدر نے کہا کہ امریکی حکومت کو بین الاقوامی معاہدوں کی حفاظت اور پاسداری کرنی چاہیے اور عالمی سطح پر کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔

اگر امریکہ نے عالمی معاہدوں اور وعدوں پر عمل نہ کیا تو دنیا میں امریکہ کا اعتبار ختم ہوجائےگا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬