29 May 2018 - 16:47
News ID: 436093
فونت
یمنی فورس نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پرمتعدد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
یمن

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورس نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے اتحادی  فوجیوں کے ٹھکانوں  پرمتعدد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور سعودی عرب اتحادی فوجیوں کے درمیان مغربی ساحل پر گذشتہ کئی دنوں سے شدید لڑائی کا سلسلہ جاری ہے۔

انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب ، امارات ، امریکہ اور برطانیہ کے فوجی افسر مشترکہ طور پر کمان سنبھالے ہوئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬