07 June 2018 - 17:10
News ID: 436190
فونت
عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر سٹی کی مسجد میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ۱۸ افراد شہید جبکہ ۲۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
بغداد دھماکہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر سٹی  کی مسجد میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 18 افراد  شہید جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ 

اطلاعات کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے صدر سٹی میں ایک مسجد میں دو بم دھماکوں کے دوران 18 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد حکام نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال  منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬