‫‫کیٹیگری‬ :
18 June 2018 - 14:31
News ID: 436303
فونت
سعودی عرب:
تیسرے بین الاقوامی قرآنی تحقیقی سیمینار کے ہمراہ قرآنی ایوارڈ پروگرام «میڈیا قرآن کی خدمت میں؛ مسایل اور امکانات» کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے ۔
قران کریم

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قرآنی ایورارڈ ویب سایٹ کے مطابق " ملک سعود" یونیورسٹی اور مرکز تفسیر قرآن کے تعاون سے چودہ سے سولہ اگست تک مذکورہ پروگرام منعقد کیا جائے گا ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ خواہشمند حضرات  https://qmaward.com/register.php ویب سایٹ پر نام درج کراسکتے ہیں۔

ایوارڈ میں  قرآن کریم کے بارے میں ڈکومنٹری اور فوٹوگرافری پر شامل ہے

بہترین ڈکومنٹری پر ۳۰ هزار ریال اور بہترین فوٹوگرافری پر ۱۵ هزار سعودی ریال انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے خواہشمند حضرات اس مقابلے میں شریک ہوسکتے ہیں ، ڈکومنٹری کی مدت کم سے کم سات منٹ اور زیادہ سے زیادہ تیرہ منٹ تک ہونی چاہیے۔

رپورٹ کے مطابق مقابلوں میں اپنے مواد کو اٹھارہ اگست تک ارسال کرسکتے ہیں۔/ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬