21 July 2018 - 13:50
News ID: 436651
فونت
افغانستان میں طالبان اور داعش دہشتگردوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں ۳۰۰ دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
داعش

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جوزجان کے ترجمان محمدرضا غفوری نے کہا ہے کہ داعش اور طالبان کے مابین جھڑپیں درزاب اور قوش‌تپه کے علاقوں میں ہوئیں جن میں طالبان اور داعش کے 300 دہشتگرد ہلاک ہو ئے ہیں۔

طالبان کے ترجمان ذبیح‌الله مجاہد نے طالبان اور داعش کے مابین ہونے والی جھڑپوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی داعش کو اس علاقے سے نکال دیا جائے گا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬