‫‫کیٹیگری‬ :
21 July 2018 - 17:40
News ID: 436657
فونت
شادی میں "کفویت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفویت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
شادی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شادی ہر دور اور زمانہ کا سب سے اہم سماجی مسئلہ ہے رہا ہے ، شادی کے سلسلہ میں ہمیشہ کچھ باتیں سامنے رہی ہیں اور ہیں نیز بعض پر دین اسلام نے بھی تاکید کی ہے کہ عصر حاضر کہ مشاوریں اور ماھرین نفسیات نئے جڑوں کو اس بات کی جانب اشارہ کرتے رہتے ہیں ۔

افسوس ان میں سے بعض چیزوں پر بے توجہی، طلاق اور ازدواجی زندگی کی نابودی کا سبب بنی ہیں ، ان میں سے اہم ترین مسئلہ " کفو " کا مسئلہ ہے ، کفویت کو زندگی کے مختلف مراحل میں دیکھا جاسکتا ہے ، جیسے ثقافتی کفویت ، اقتصادی اور معیشتی کفویت ، اعتقادی یا علمی کفویت ۔

ہماری یہ گفتگو لڑکی اور لڑکے کی علمی کفویت یا تعلیمی سطح کے حوالے سے ہے کہ جس پر بہت کم گفتگو کی ہوئی ہے اور بہت سارے گھرانے اس پر توجہ بھی نہیں کرتے ۔ /۹۸۸/ن ۹۷۹

جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬