‫‫کیٹیگری‬ :
30 July 2018 - 18:59
News ID: 436735
فونت
قومی قرآنی امتحانات میں مختلف مراکز سے ۴۶۵۰ طلبا کے درمیان مقابلہ شروع ہوچکے ہیں ۔
قران کریم

رسا نیوز ایجنسی کی العرب نیوز سے رپورٹ کے مطابق، قومی قرآنی فاینل امتحانات میں ایک سو تیس مراکز کے ۴۶۵۰ طلبا شریک ہیں جبکہ مقابلہ تین ہفتوں تک جاری رہے گا۔

قرآنی امتحانات اداہ تبلیغات اور ادارہ اوقاف اسلامی کے تعاون سے صبح اور شام کے اوقات میں منعقد ہوںگے جسکی نظارت ۳۸۰ کمیٹیاں کررہی ہیں۔

قومی قرآنی امتحانات میں ۴۶۵۰ کی مہارت کا ٹیسٹ انکی صلاحیتوں کر پرکھنے کے لیے لیا جارہا ہے۔

اس امتحانات کے بعد مذکورہ طلباء بہتر انداز میں اپنی صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے تدریس قرآن میں خدمات انجام دیں سکتے ہیں۔

ادارہ اوقاف اور تبلیغات اسلامی سے وابستہ قرآن مرکز نے والدین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قرآنی مراکز سے رابطہ برقرار رکھتے ہوئے نسل نو کی قرآنی تربیت میں اپنا کردار ادا کریں۔/ ۹۸۸/ ن ۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬