‫‫کیٹیگری‬ :
04 August 2018 - 18:40
News ID: 436780
فونت
شادی میں "کفویت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفویت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
شادی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شادی ہر دور اور زمانہ کا سب سے اہم سماجی مسئلہ ہے رہا ہے ، شادی کے سلسلہ میں ہمیشہ کچھ باتیں سامنے رہی ہیں اور ہیں نیز بعض پر دین اسلام نے بھی تاکید کی ہے کہ عصر حاضر کہ مشاوریں اور ماھرین نفسیات نئے جڑوں کو اس بات کی جانب اشارہ کرتے رہتے ہیں ۔

ہم اس سلسلہ کی کچھ باتیں گذشتہ قسطوں میں بیان کرچکے ہیں اور اب اس مقام پر اس طرح کی مشکلات ہے سے بچنے کے لئے جو بسا اوقات طلاق کا باعث بھی بن چکی ہے ، کچھ چیزوں اور نکات کی جانب اشارہ کررہے ہیں ۔

ج: ضروریات زندگی کا سیکھنا : ازوداجی زندگی میں یہ چیز اہم ترین چیز ہے، اور اتنا زیادہ اہم ہے کہ حتی اگر پہلے دو موارد کو ندیدہ بھی قرار دے دیا جائے تو اس سے چشم پوشی ناممکن ہے ، ضروریات زندگی سے آگاہی ، ازدواجی زندگی کا اہم ترین مسئلہ ہے ، اگر مرد و زن ، اسلام کے بیان کردہ ہمسرداری کے آداب کی مراعات کریں اور اسے انجام دیں تو ہم جرائت کے ساتھ اس بات کو کہ سکتے ہیں کہ زندگی کے تمام حتی چھوٹے بڑے مسائل حل ہوسکتے ہیں ۔

ضروریات زندگی سے واقفیت ، زوجین کو ایک دوسرے سے راضی رہنے میں اثر انداز ہے نیز کفویت کے مسئلہ میں حتی تعلیمی کفویت میں مددگار ہے ، اگر مرد و زن اسلام اور شریعت اسلام کے بیان کردہ معیاروں پر مشترکہ زندگی گزاریں تو ایک دوسرے سے غیر معقول اور غیر منطقی توقعات دور رہیں گی نیز ایک دوسرے کی علمی ، اخلاقی و معنوی ترقی میں مددگار ہوں گے ۔

علمی اور تعلیمی ترقی میں بھی کہ جو اسلام کے حکم کے مطابق " تعلیم و تحصیل ہر مسلمان پر واجب ہے " ایک دوسرے کی ترقی کا زینہ بنیں گے ، البتہ پچھلی حدیث کے معنی یہ نہیں ہیں کہ تعلیم حتما اکیڈمیک اور یونیورسٹی کی ہو مگر تعلیم کے میدان میں میان بیوی کی ترقی پر حوصلہ افزائی کو شامل ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۷۹

جاری ہے ۔۔۔۔۔۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬