‫‫کیٹیگری‬ :
23 August 2018 - 13:16
News ID: 436950
فونت
سعودی عرب کے وزير اوقاف نے سعودی عرب اور اسرائیل کی گہرے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسرائیل کی تعریف اور تمجید کی ہے۔
سعودی عرب و اسرائیل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزير اوقاف عبداللطیف آل شیخ نے سعودی عرب اور اسرائیل کی گہرے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسرائیل کی تعریف اور تمجید کی ہے۔

سعودی عرب کے وزير اوقاف نے سعودی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اہم ملک ہے اور اس نے  مسلمان حاجیوں پر حج بجا لانے کے سلسلے میں کبھی پابندی عائد نہیں کی۔

سعودی عرب کے وزير اوقاف نے قطر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ قطر اپنے حاجیوں کو حج سے روک رہا ہے ۔

عرب ذرائع کے مطابق قطر کا کنہا ہے کہ سعودی عرب نے اس سال قطر کے حاجیوں کو ویزا جاری نہیں، جس کی وجہ سے قطر کے حجاج اس سال فریضہ حج ادا کرنے سے محروم ہوگئے ہیں ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬