‫‫کیٹیگری‬ :
27 August 2018 - 15:05
News ID: 436984
فونت
ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے «صحیفه سجادیه» کو پشتو زبان میں شایع کیا گیا ہے ۔
صحیفہ سجادیہ

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق کابل میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے «صحیفه سجادیه» کو پشتو ترجمے کے ساتھ  ایک ہزار کی تعداد میں شایع کیا گیا ہے ۔

صحیفه سجادیه، چوتھے امام حضرت زین العابدین علی بن الحسین(ع) کی دعاوں اور مناجات کا مجموعہ ہے۔

آسان اور سلیس زبان مین ترجمہ کے ساتھ اس کتاب کا پشتو زبان سمجھنے والوں کے لیے معارف اهل بیت(ع) سے آشنائی کے لیے پیش کی گیی ہے۔/۹۸۸/ ن ۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬