30 August 2018 - 12:05
News ID: 437015
فونت
عید غدیر (قسط سوم)
یوم غدیر اس دن کو کہتے ہیں جس دن رسول خدا (ص) نے علی کو ہادی و رہبر کی حیثیت سے لوگوں کے لئے بلند کیا ۔
عید غدیر

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جو شخص غدیر کے دن زوال شمس کے وقت اس سے پہلے کہ آدھا گھنٹہ زوال کا گذر جائے غسل کرے اور دو رکعت نماز پڑھے خدا کے نزدیک اس کا اجر ایک لاکھ حج و عمرہ مقبول کے برابر ہے ۔

1۔ بیغام ولایت عام کریں۔

قال رسول اللہ (ص): قَالَ يَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِينَ‏ لِيُبَلِّغِ‏ الشَّاهِدُ الْغَائِبَ‏ أُوصِي مَنْ آمَنَ بِي وَ صَدَّقَنِي بِوَلَايَةِ عَلِيٍّ أَلَا أَنَّ وَلَايَةَ عَلِيٍّ وَلَايَتِي وَ وَلَايَتِي وَلَايَةُ رَبِّي عَهْداً عَهِدَهُ إِلَيَّ رَبِّي وَ أَمَرَنِي أَنْ أُبَلِّغَكُمُوه‏۔

اے لوگو! حاضر غائب کو با خبر کرے: جو مجھ پر ایمان لایا اور جس نے میری تصدیق کی اسے میں علی کی ولایت کی وصیت کرتا ہوں، جان لوکہ علی کی ولایت میری ولایت ہے اور میری ولایت میرے رب کی ولایت ہے۔ یہ ایسا عہد و پیمان جسے میرے پروردگار نے مجھ لیا ہے اور حکم دیا ہے کہ اس پیغام کو تم تک پہونچاؤں۔

تفسير العياشي، ج‏1، ص334، [سورة المائدة(5): آيت 67]؛ البرهان في تفسير القرآن،ج‏2، ص338، [سورة المائدة(5): آية 67]؛ بحار الأنوار (ط ۔ بيروت)، ج‏37،ص141۔

2۔ اطعام کریں

حضرت امام صادق(ع): ۔۔۔۔وَ إِنَّهُ‏ الْيَوْمُ‏ الَّذِي‏ أَقَامَ‏ رَسُولُ‏ اللَّهِ‏ ص عَلِيّاً لِلنَّاسِ عَلَماً وَ أَبَانَ فِيهِ فَضْلَهُ وَ وَصِيَّهُ فَصَامَ شُكْراً لِلَّهِ تَبَارَكَ وَ تَعَالَى ذَلِكَ الْيَوْمِ وَ إِنَّهُ لَيَوْمُ صِيَامٍ وَ قِيَامٍ وَ إِطْعَامٍ وَ صِلَةِ الْإِخْوَان‏۔

اور یوم غدیر اس دن کو کہتے ہیں جس دن رسول خدا (ص) نے علی کو ہادی و رہبر کی حیثیت سے لوگوں کے لئے بلند کیا اور اس دن ان کی عظمت کو واضح کیا اور وصی کے عنوان سے پہچنوایا اس کے بعد اس دن خدا کے شکر کے لئے روزہ رکھا اور یہ دن روزہ رکھنے، عبادت کرنے اور

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬