17 October 2018 - 21:00
News ID: 437429
فونت
عراقی منابع نے امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کی غرض سے ابھی تک دو لاکھ ۲۳هزار عرب اور عجم زائرین عراق پہونچنے کی اطلاع دی ۔
اربعین حسینی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، عراق منابع نے اطلاع دی کہ امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کی غرض سے ابھی تک دو لاکھ ۲۳هزار عرب اور عجم زائرین عراق پہونچ چکے ہیں ۔

صوبہ ذی قار کے پولیس کمانڈر نے گذشتہ روز منتشر کردہ بیانیہ میں کہا: ابھی تک بحرین، سعودیہ، کویت، هندوستان، ایران اور پاکستان سے ۱۴۰ قافلے عراق پہونچ چکے ہیں ، یہ قافلے بصره اور میسان کے راستے عراق پہونچے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا: زائرین کی امنیت اور سیکوریٹی کے لئے سخت سیکورٹی کا انتظام کیا گیا ہے تاکہ زائرین پرسکون طریقہ سے زیارت کرسکیں ۔/۹۸۸/ ن ۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬