26 December 2018 - 11:20
News ID: 438978
فونت
حضرت آیۃ اللہ محمود ہاشمی شاہرودی کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تعزیت پیش کی ۔
آیۃ اللہ ہاشمی شاہرودی

 رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ اور سابق چیف جسٹس آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی رحلت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی نے تعزیت پیش کی ۔

انہوں نے کہا: ‌اس عالم بزرگوار کی رحلت سے علمی و فقہی حلقوں میں یقینا ایک خلاء پیدا ہوگیا ہے ۔ ان کی زندگی قفہ اہلبیت کی ترویج میں گزری، انہوں نے کئی ایک تحقیقاتی ادارے بنائے، انقلاب اسلامی کے لئے ان کی بے پناہ خدمات ہیں ۔

علامہ ساجد نقوی نے ان کی مغفرت کی دعا کی اور کہا کہ  مالک کائنات ان کو اعلی و ارفع مقام نصیب کرے اور اہلبیت کے ساتھ محشور کرے ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬