07 January 2019 - 11:33
News ID: 439071
فونت
موریتانیہ کے شہر«ولاته» کی لایبریری میں ہزاروں قلمی نسخے موجود ہیں جنمیں سب سے پرانا تفسیر قرآن کی کتاب ہے۔
تفسیر قرآن لائبریری /  موریتانیہ

رسا ںیوز ایجنسی کی العربی الجدید سے رپورٹ کے مطابق، شهر «ولاته» یا Oualata / Walata)  جو دارالحکومت کے جنوب مشرقی حصے میں واقع ہے یہاں کی لایبریری میں ڈھائی ہزار تاریخی قلمی نسخے موجود ہیں جنمیں پانچویں صدی ہجری سے متعلق نادر تفسیر کی کتاب بھی دیکھی جاسکتی ہے۔

سرخ رنگ کی بنی اس نمایاں کتاخانے کی عمارت میں اسلامی میراث سے متعلق گرانبہا خزانہ موجود ہے۔

صاحبان علم و ادب کی کاوشوں سے اسپینش عربک مرکز کے تعاون سے ۱۹۹۰ کو مذکورہ لایبریری قایم کی گیی تھی۔

ہزاروں قلمی نسخوں کے ساتھ یہاں موجود پانچویں صدی کی تفسیر قرآن کتاب کو بلاشبہ قدیم ترین نسخہ قرار دیا جاسکتا ہے. ولاتہ کی لایبریری کو محققین کے لیے ایک اہم مرکز شمار کیا جاتا ہے۔/ ۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬