‫‫کیٹیگری‬ :
16 January 2019 - 12:59
News ID: 439541
فونت
محمود عباس نے اقوام متحدہ سے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ کیا ہے۔

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین کے صدر محمود عباس نے جی 77 گروپ کی سربراہی منتقل کرنے سے متعلق ایک تقریب میں اقوام متحدہ سے کہا کہ اسرائیل کی فلسطینی علاقوں پر قبضے کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں ترقیاتی امور شدید متاثر ہور ہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل مسلسل فلسطینی سرزمین پر قبضہ کرکے انہیں اپنی نوآبادی میں تبدیل کررہا ہے جس سے خطے میں لوگوں کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے بیت المقدس کو فلسطین کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کیے جانے اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے پرامن حل پرتاکید کی۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬