21 March 2019 - 13:06
News ID: 440027
فونت
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹوں کے حملے میں 28 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹوں کے حملے میں 28 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

موصولہ وپورٹ کے مطابق کابل میں آج صبح کارتہ سخی کی زیارتگاہ اور دیگر علاقے میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹوں کے حملے میں 8  افراد جاں بحق اور20 زخمی ہو گئے۔

ابھی تک کسی بھی گروہ نے راکٹی حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬