08 April 2019 - 23:52
News ID: 440125
فونت
رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے اسرائیلی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل 1948 سے لیکر آج تک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیلی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل 1948 سے لیکر آج تک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے ۔

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے اقوام متحدہ کی تمام قراردادوں کو نظر انداز کیا ہے۔

ترک صدر نے کہا کہ مغربی پٹی فلسطینیوں سے متعلق ہے جس پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو غاصبانہ قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اردوغان نے کہا کہ ترکی فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬