25 July 2019 - 20:07
News ID: 440892
فونت
امیر عبداللہیان :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا کہ نائجیریا کی حکومت کو شیخ زکزاکی کے علاج اور معالجہ کے سلسلے میں کوتاہی اور غفلت سے کام نہیں لینا چاہیے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت شیخ زکزاکی کی جان اور سلامتی کی ذمہ دارہے۔

انھوں نے کہا کہ نائجیریا کی حکومت کو شیخ زکزاکی کے علاج اور معالجہ کے سلسلے میں کوتاہی اور غفلت سے کام نہیں لینا چاہیے۔

انھوں نے کہا کہ شیخ زکزاکی ایک بزرگ اور ممتاز عالم دین ہیں وہ نائجیریا کے شیعوں کے رہنما ہیں۔ اور ان کی جان اور سلامتی کی ذمہ داری ناچائجیریا کی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬