24 August 2019 - 18:02
News ID: 441134
فونت
حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے جوانوں میں پھیلتے بیکاری پن کے احساس پر شدید تنقید کی اور اس کے علاج کا مطالبہ کیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی شھر نجف اشرف عراق سے رپورٹ کے مطابق، حرم حضرت امام حسین علیہ السلام میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ حجت الاسلام سید احمد صافی نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں جو حسینیہ فاطمہ کبری میں منعقد ہوا کہا: بیماریوں میںسے ایک جو ذاتی اور سماجی مشکلات کا سبب بن رہی ہے وہ جوان میں پھیلتی ہوئے بیکاری پن کا احساس ہے ۔

انہوں نے مزید کہا: بیکاری یعنی یہ کہ انسان بظاھر کسی کام میں مصروف نہ ہو ، یہ احساس چاہے نفسیاتی ہو چاہے جسمانی ، انسان ایسے حالات میں گمشدگی کا احساس کرتا ہے ، اس حالت کے اسباب ہیں اور اس کا مختلف علاج بھی ہے ہماری گفتگو دینی میدان میں خود کی فراموشی نہیں ہے بلکہ اپنے مقصد کو بھول جانا ہے ۔

حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ جوان اپنے بیکاری پن کی شدید شکایت کرتے ہیں کہا: ذمہ دار اداروں کا وظیفہ ہے کہ جو لوگوں خصوصا جوانوں کو اس حالت سے باہر نکالیں ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬