26 October 2019 - 20:16
News ID: 441512
فونت
امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب سے وابستہ عناصر عوامی مظاہروں سے ناجائزہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عراق میں جاری مظاہرے ملک دشمن عناصر کے ہاتھ میں آگئے ہیں جس کی وجہ سے عوامی مظاہرے اپنے اصلی اور قانونی راستے سے خارج ہوگئے ہیں۔

عراقی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بعض عناصر مظاہروں کی آڑ میں عوامی اور حکومتی املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

حزب اللہ عراق نے بھی ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب سے وابستہ عناصر عوامی مظاہروں سے ناجائزہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں۔

لہذاعراقی عوام کو دشمن کی گھناؤنی سازشوں کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے۔

وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق عراق سکیورٹی فورسز کبھی بھی اپنے عوام کے خلاف ہتھیار استعمال نہیں کریں گی۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬