28 October 2019 - 15:27
News ID: 441523
فونت
مراجع تقلید، علما اور حوزہ علمیہ کی برجستہ شخصیتوں نے حضرت آیت الله مکارم شیرازی سے اپ کے دولت کدہ پر ملاقات و گفتگو کی ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید، علما ، اساتذہ اور حوزہ علمیہ کی برجستہ شخصیتوں نے حضرت آیت الله مکارم شیرازی سے اپ کے دولت کدہ پر ملاقات کی اور اپ کی عیادت کی ۔

رپوررٹس کے مطابق، حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے پاسپیٹل سے ڈیسچارج ہونے کے بعد، حضرت آیت الله شبیری زنجانی، حضرت آیت الله علوی گرگانی، مدرسین کونسل کے رکن آیت الله فقیهی ، ایرانی حوزات علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن آیت الله مقتدائی ، حرم حضرت معصومہ قم کے متولی آیت الله سعیدی، وزیر انٹیلیجنس حجت الاسلام والمسلمین علوی ، مرکز خدمات حوزه کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ربانی، حوزات علمیہ کے ذمہ داران اور منصداران ، سپاہ پاسداران قم کے ذمہ داران اور دیگر شخصیتوں نے اس مرجع تقلید کی عیادت اور اپ کی احوال پرسی کی ۔

واضح رہے کہ مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے گذشتہ روز ۲۸ صفر حضرت رسول خدا اور حضرت امام حسن علیہما السلام کی شھادت کی مناسبت سے مدرسہ امام امیرالمؤمنین(ع) میں منعقد مجلس میں شرکت کی ۔/۹۸۸/ن

مراجع اور علما کی آیت الله مکارم شیرازی سے ملاقات+تصاویر

مراجع اور علما کی آیت الله مکارم شیرازی سے ملاقات+تصاویر

مراجع اور علما کی آیت الله مکارم شیرازی سے ملاقات+تصاویر

مراجع اور علما کی آیت الله مکارم شیرازی سے ملاقات+تصاویر

مراجع اور علما کی آیت الله مکارم شیرازی سے ملاقات+تصاویر

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬