24 November 2019 - 21:25
News ID: 441648
فونت
ناروے؛
ناروے میں شدت پسند گورے گستاخ قرآن کو روکنے پر مسلمان جوان کی تعریفیں ۔

رسا نیوز ایجنسی کی ڈیلی ٹایمز رپورٹ کے مطابق، سوشل میڈیا پر صارفین دلیر مسلمان جوان کو خراج پیش کررہے ہیں۔

ناروے میں نسل پرست سفید فام نام سیان (SIAN جو شهر «کریسٹیان سانڈ» میں ای اجمتاع کے دوران قرآن سوزی کررہا تھا عین قرآن جلانے کے وقت مسلمان جوان نے اس پر حملہ کیا، پولیس نے فوری طور پر حملہ کرکے جوان کو گرفتار کیا تاہم گستاخ قرآن کو آزاد چھوڑ دیا۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی اور اس کو صارفین نے بڑی تعداد میں دیکھا ، ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ مسلمان متحد ہوجائے تو کوئی ہمیں شکست نہ دیں سکے۔

ایک اور صارف کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بیچ اس جوان کی ہمت کو آفرین جس نے قرآن کو شہید ہونے سے بچایا ۔

ایک اور صارف بنام«عبید علی» نے ٹوئیٹ کیا: صرف حقیقی مسلمان قرآن بچا سکتا ہے نہ کہ سیکولر اور لبرل۔/۹۸۹/ف

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬