25 November 2019 - 22:31
News ID: 441663
فونت
حجت الاسلام والمسلمین مهدیان:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے طلاب کی موجودہ بنیادی مشکلات میں ان کے نامعلوم مستقبل کو معشیتی مشکلات سے بالاتر جانا اور کہا: مشکلات پرغلبہ پانے کے لئے ہمیں مناسب اقدام و پروگرام بنانے اور غور و فکر کی ضرورت ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، سرزمین ایران کے مشھورعالم دین حجت الاسلام والمسلمین علی مهدیان نے مدرسہ علمیہ امام محمد باقر(ع) میں ہونے والے پروگرام میں طلاب کی موجودہ بنیادی مشکلات میں ان کے نامعلوم مستقبل کو معشیتی مشکلات سے بالاتر جانا ۔

انہوں نے مزید کہا: مستقبل میں ابھام موجودہ اقتصادی اور معیشتی مشکلات سے کہیں بالاتر اور سنگین تر ہے ۔

حجت الاسلام مهدیان نے اندھی اطاعت اور پیروی کو طلاب کی عظیم ترین آفت جانا اور کہا: بظاھر مقدس طلاب میں کہ جو جہالت شکار ہیں، تجزیہ و تحلیلی توانائی کا فقدان ہے کہ حتی اگر یہ انسان رھبر و لیڈر بن جائے تو بھی صحیح رھبریت و ھدایت نہیں کرسکتا ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬