05 January 2020 - 20:18
News ID: 441877
فونت
کمانڈر غلام علی ابو حمزہ :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک کمانڈر نے کیا کہ امریکہ کا دل تل ابیب بھی ہمارے نشانے پر ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی ریپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک کمانڈر غلام علی ابو حمزہ نے کہا ہے کہ خطے میں 35 اہم امریکی اہداف ایرانی افواج کی نشانے پرہیں ۔

ایرانی فوج کے ایک کمانڈر جنرل غلام علی ابو حمزہ نے کہا کہ ہمارے پاس موجود بیلسٹک میزائل شہاب 2 ہزار کلومیٹر کے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور امریکہ کا دل تل ابیب بھی ہمارے نشانے پر ہے۔

واضح رہے دو دن پہلے سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی القدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی عراق میں امریکی راکٹ حملے میں شہید ہوگئے تھے جس پر ایران نے امریکہ سے سخت بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬