19 February 2020 - 15:19
News ID: 442140
فونت
اسلام آباد پاکستان میں خاتون جنت کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں ملی یکجہتی کونسل کے رہنما ثاقب اکبر، وزیر مذاہبی امور نور الحق القادری، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جماعت اہل حرم کے زیراہتمام اسلام آباد میں خاتون جنت کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی اور سیدہ زہرا سلام اللہ علیھیا کی سیرت پر روشنی ڈالی۔

کانفرنس میں ملی یکجہتی کونسل کے رہنما ثاقب اکبر، وزیر مذاہبی امور نور الحق القادری، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا، علامہ حیدر علوی سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ نعمیہ کے مہتمم مفتی گزار حسین نعیمی نے تمام شرکا کو خوش آمدید کہا اور سیرت سیدہ پر گفتگو کی۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬