10 March 2020 - 19:57
News ID: 442274
فونت
یمنی فوج اور قبآئل نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور قبآئل نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ڈرون طیارہ کو صوبہ الحدیدہ کے علاقہ الفازہ میں ایک کارروائی کے دوران تباہ کردیا ۔

یمنی فوج کی ایئر ڈیفنس یونٹ نے سعودی عرب کے ڈرون کو الفازہ علاقہ میں تباہ کردیا، یمنی فورسز اس سے قبل بھی متعدد سعودی ڈرونز کو سرنگوں کرچکی ہیں۔ر پور حمایت حاصل ہے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬