‫‫کیٹیگری‬ :
25 March 2020 - 18:10
News ID: 442378
فونت
کویت کی وزارت اوقاف کے تعاون سے کرونا کے پیش نظر آن لائن حفظ کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کویت کی وزارت اوقاف سے وابستہ قرآن امور کے ڈپٹی «فهد الجنفاوی کا کہنا تھا: ملک میں موجودہ صورتحال اور کرونا سے بچاو کی خاطر حفظ کا آن لاین سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انکا کہنا تھا: سوشل میڈیا کے زریعے سے طلبا کے فارغ اوقات میں انکے لئے آن لاین حفظ کا پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔

الجنفاوی کے مطابق وزارت اوقاف کی ویب سائٹ کے زریعے سے ای میل پر رجسٹریشن ممکن ہے اور طلبا سے درخواست ہے کہ وہ فارغ اوقات میں حفظ کرنے کے لئے نام داخل کرا دیں۔/۹۸۸/ن

کویت؛ حفظ قرآن آن لاین سسٹم کا اغاز

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬