26 May 2020 - 22:49
News ID: 442820
فونت
عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سربراہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔

رسا نیوز ایجنیسی کی رپورٹ کے مطابق عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سربراہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق عراق کی انسداد دہشت گردی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی کے معاون معتزنومان عبدنایف نجم الجبوری کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا ہے۔

عراق کے سکیورٹی دستوں کا کہنا ہے کہ ابو بکر کے معاون کو خصوصی اطلاعات ملنے کے بعد ایک کارروائی کرکے ہلاک کردیا ہے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬