13 June 2020 - 14:50
News ID: 442933
فونت
بغداد میں ایران کے سفیر نے اپنے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں عراق کے وزیر خارجہ اور وزیر صحت کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عتبات عالیات کی زیارت اور سفر کے لئے فی الحال حالات سازگار نہیں ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بغداد میں ایران کے سفیر ایرج مسجدی نے اپنے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں عراق کے وزیر خارجہ اور وزیر صحت کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عتبات عالیات کی زیارت اور سفر کے لئے فی الحال حالات سازگار نہیں ہیں۔

ایرج مسجدی نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرحد کو ہفتہ میں دو بار کھولا جائےگا ۔ ایرانی کارکنوں کا عراق میں ورود عراقی وزارت صحت کے ساتھ ہم اہنگی کے بعد ہی ممکن ہوگا۔ ایرج مسجدی نے کہا کہ عتبات عالیات کی زیارت اور عراق کے سفر کے لئے ابھی حالات سازگار نہیں ہیں۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬