21 July 2020 - 23:53
News ID: 443240
فونت
شیخ احمد قبلان :
لبنان شیعوں کے مفتی شیخ احمد قبلان نے اپنی ایک تقریر میں بیان کیا : یہ ملک بکنے والی نہیں ہے اور سب لوگوں کو اعتراف کرنا چاہیئے کہ اس ملک شیعوں کی آبادی اکثریت میں ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق لبنان شیعوں کے مفتی شیخ احمد قبلان نے اپنی تقریر میں بیان کیا : لبنان ملک بکنے والا نہیں ہے اور اس ملک کی اکثر آبادی شیعوں کی ہے ۔ ہم لوگ رشوت ہو یا چیلینج یا کوئی ایسا سودا کہ جس سے ملک کو فروخت کیا جائے یا سیاسی تحفہ کے عنوان سے یا کسی بھی صورت میں اسے قبول نہیں کرے نگے ۔

انہوں نے بیان کیا : ہماری تاریخ بیان کر رہی ہے کہ شیعوں نے اس سرحد و ملک کی حفاظت کے لئے اپنی جان دی ہے اور اسی وجہ سے ہم لوگ ہمیشہ ایک پتھر کی طرح مضبوطی کے ساتھ مقابلہ کے لئے تیار ہیں اور ملک کو بیچے جانے کی کسی بھی طرح کے سودے کو قبول نہیں کرے نگے ۔

شیخ احمد قبلان نے وضاحت کی : لبنان لوگوں کا ہے اسقامت کا گھر ہے اس لئے ہم کبھی بھی اجازت نہیں دے نگے کہ امریکا اور صیہونی حکومت کی نوکری کی جائے ۔

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬