۳۰ مهر ۲۰۲۰ - ۱۴:۱۳
News ID: ۴۴۳۳۱۹

رهبر معظم: خواص کی کوتاہی شھادت حضرت مسلم(ع)، سانحہ کربلا اور حکومت بنی امیہ کا سبب بنی

رهبر معظم انقلاب: خواص کی کوتاہی سبب بنی کہ تاریخ بنی امیہ کے حق میں ختم ہو، دنیا کو دین پر مقدم کرنا اور موت کا خوف، کوفہ میں حضرت مسلم ابن عقیل(س) کی شھادت کا سبب بنا، سانحہ عاشوراء بھی خواص کی انہیں حرکتوں کا نتیجہ ہے، جیسا کہ امام حسین(ع) نے مکہ سے کربلا تک اپنی گفتگو، بیانیہ اور تقریروں میں ان نکات کی جانب اشارہ فرمایا ہے اور خواص کو ان باتوں کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
رهبر معظم: خواص کی کوتاہی شھادت حضرت مسلم(ع)، سانحہ کربلا اور حکومت بنی امیہ کا سبب بنی
 
 
 
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬