24 August 2020 - 12:32
News ID: 443547
فونت
مطہری فکری و ثقافتی مرکز نے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے وضع کردہ رہنما خطوط کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’کربلا کانفرنس‘‘ منعقد کیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شمیر ھندوستان کے بمنہ سرینگر میں حسب سابق امسال بھی مطہری فکری و ثقافتی مرکز نے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے وضع کردہ رہنما خطوط کو مدنظر رکھتے ہوئے کربلا کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا۔

اس دوران وادی کشمیر کے مقتدر علماء عظام، شعراء کرام اور مفکرین اسلام نے امام حسین(ع) و شہداء کربلا کے تئیں اپنا نذرانہ عقیدت پیش کیا۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬