02 September 2020 - 14:22
News ID: 443617
فونت
نئی دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے ڈائریکٹوریٹ جنرل سیول ایوی ایشن نے پیر کو اس توسیع کا اعلان کیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے ڈی جی سی اے نے پیر کو ایک سرکولر جاری کرکے بین الاقوامی پروازوں پر اکتس اگست سے تیس ستمبر تک توسیع کا اعلان کیا۔

ہندوستان کی سیول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس پابندی کا اطاق کارگو اور خصوصی اجازت یافتہ پروازوں پر نہیں ہوگا اور منتخب روٹوں پر باقاعدہ بین الاقوامی پروازں کی اجازت بھی دی جا سکتی ہے۔

یاد رہے کہ کورونا کا پھیلاؤ شروع ہونے کے بعد ہندوستان نے بائیس مارچ سے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی لگا رکھی ہے۔/

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬