03 September 2020 - 13:49
News ID: 443623
فونت
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : جب انسان کسی چیز کو پسند کرتا ہے تو کوشش کرتا ہے اپنے رفتار و گفتار کو اس کے مطابق ڈھالے اور اس کی خوشی کو پانے کی کوشش کرے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ آیت الله محمد تقی مصباح یزدی نے کہا : دنیا اور آخرت میں کامیابی امام معصوم (ع) کی شناخت کا محتاج ہے تا کہ مسلمان کی فردی و سماجی ذمہ داری و عقاید کو تفصیلی طور پر بیان کرے ۔

آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ معرفت ہمیشہ نیک عمل کو انجام دینے کے لئے انسان کو ترغیب کرتا ہے بیان کیا : جب انسان کسی چیز کو پسند کرتا ہے کو کوشش کرتا ہے کہ اپنے رفتار و کردار کو جس سے محبت کرتا ہے اس کے مطابق منظم کرے ۔

امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے وضاحت کی : شناخت و پہچان اور محبت و عمل کی گفتگو میں امام معصوم کی شناخت ، امام کی معرفت ، معصوم قائد اور مفترض الطاعہ کے عنوان سے ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬