حوزات علمیہ ایران کے مدیر نے آیت اللہ صافی سے ملاقات کی
حوزات علمیہ ایران کے مدیر آیت الله اعرافی نے حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و استاد و مرجع تقلید حضرت آیت الله صافی گلپایگانی سے ملاقات و گفتگو کی ۔
امریکا اور مغرب ممالک پر کئی بار وعدہ خلافی کے با وجود دوبارہ اعتماد قابل قبول نہیں
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ امریکا اور مغرب ممالک پر اعتماد قابل قبول نہیں ہے بیان کیا : بہت ساری اقتصادی و معاشی مشکلات اور مہنگائی غلط مدیریت اور حکام کی نظارت نہ ہونے کی وجہ سے ہے ۔
انسان کی خواہشات کو الہی اطاعت میں مانع نہیں ہونا چاہیئے
آیت الله صدیقی :
تہران کے امام جمعہ نے اس بیان کے ساتھ کہ طالب علموں کو آیات و روایات کا ظرف ہونا چاہیئے بیان کیا : عالم اور طالب علم کو چاہیئے کہ اپنے عمر کا خیال رکھیں تا کہ معاشرے کو فائدہ پہوچا سکیں ۔
سب لوگوں کو دشمن سے مقابلہ میں ایک آواز اور متحد ہونا چاہیے / مجادلات لوگوں کی ناراضگی کا سبب ہوتی ہے
قائد انقلاب اسلامی نے ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ویڈیو کانفرنس میں :
قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا ہے۔
کم سے کم وقت میں حرم کے انتظامی امور کے نقائص کو دور کیا جائے
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ آستان قدس رضوی میں ہر کام کی بنیاد مہارت اور اجتماعی فکر و عقل پر رکھی گئی ہے۔
طالب علموں کو اپنی زندگی کے ہر لمحے کے لئے پروگرام رکھنا چاہیئے
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی:
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ امام جعفر صادق (ع) مکتب کے طلاب کا رفتار و کردار الہی رضایت حاصل کرنے میں ہونا چاہیئے بیان کیا : طالب علموں کو اپنے عمر کے ہر لمحے کے لئے پروگرام رکھنا چاہیئے۔
غیر دانشمندانہ اور توہین آمیز حرکتیں مرجعیت کی چمکتی نور کو خاموش نہیں کر سکتی
جامعه مدرسین:
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے سعودی عرب کے ایک اخبار کی طرف سے حضرت آیت الله سیستانی کی اہانت پر رد عمل پیش کرتے ہوئے بیانیہ صادر کیا ہے ۔
جہادی طلاب حوزہ کے لئے باعث فخر / کرونا وبا پھیلنے کے زمانہ میں رسا کی کارکردگی کار ساز تھا
رسا نیوز ایجنسی کے وفد کے ساتھ حوزہ سپریم کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات مین پیش ہوا؛
آیت الله حسینی بوشهری نے کرونا وبا پھیلنے کے زمانہ میں رسا نیوز ایجنسی کی کارکردگی کو موثر اور کار ساز جانا پے اور اس ایام میں جہادی طلاب کی قربانی حوزہ علمیہ کے لئے باعث فخر بتایا ہے ۔
ذمہ داروں کو اس قسم کے دلخراش اور دردناک حوادث کو کم کرنے میں ضروری اقدامات انجام دیں
قائد انقلاب اسلامی نے تہران میں آتش سوزی کی وجہ سے جان بحق افراد کی تعزیت میں؛
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک طبی مرکز میں آگ لگنے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہےاور متعلقہ اداروں کو حوادث کم کرنے کے سلسلے میں ضروری اقدام اٹھانے کی تاکید کی ہے۔
۴۵۶۷