Archive
2 page

رھبر کبیر انقلاب اسلامی ایران کی اکتیسویں برسی

تین جون سن دوہزار بیس رھبر کبیر انقلاب حضرت امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی وفات کی اکتیسویں سالگرہ ایسے حساس حالات میں منائی جارہی ہے جب دنیا بھر میں کرونا بیماری کا خوفناک چہرہ عالمی سماج میں معاشی و ثقافتی لحاظ سے بہت کچھ تبدیلیاں لایا ہے۔

اس صدی کے عظیم حسینی پاسدار

۴جون کی تاریخ ساری دنیا کے تمام محروم، کمزور اور مظلوم انسانوں کیلئے بہت غمناک روز ہے خصوصا عالم اسلام کے لئے ایک المناک دن ہے اسی دن انسانی اقدار کے پاسبان، مظلومین عالم کے مددگار حضرت آیۃ اللہ العظمی خمینی قدس سرہ کی وفات حسرت آیات ھوئی۔

عبد صالح خمینی عالی مقام

رہبر کبیر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید روح اللہ موسوی خمینی قدس سرہ کی سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ آپ اللہ کے عبد صالح، رسول اکرم کے حقیقی پیرو، امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے سچے شیعہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے با مقصد اور با معرفت عزادار تھے۔

8 شوال 1344ھ تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن ہے

ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جو حکمران فلسطین و یمن کے مظلوم مسلمانوں کے مخالف اور اسرائیل و امریکہ جیسے اسلام دشمنوں کے حامی ہوں، وہ مسلمان کہلانے کے کبھی مستحق نہیں ہوسکتے۔

جھنگ میں عزاداروں اور خواتین پر بدترین پولیس تشدد یزیدیت کی عکاسی ہے

ایس یو سی پنجاب کے صدر نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا کہ تمام گرفتار شدہ عزاداروں کو فوری طور پر رہا کیا جائے، تمام ناجائز مقدمات بشمول یوم علی علیہ السّلام کے فی الفور ختم کیے جائیں، اس بہیمانہ سلوک کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا سنائی جائے۔

حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے امریکہ کے انسان دشمن سامراجی کردار کو بے نقاب کیا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہاکہ ایران کی جانب سے وینزویلا کے لئے بھیجی گئے تیل بردار بحری جہازوں کا امریکی دھمکیوں کے باوجود وینزویلا پہنچنا امریکا کی کمزوری اور بے بسی کی علامت ہے۔

ھندوستان اور بنگلہ دیش میں عیدالفطر آج / اقوام متحدہ سمیت دنیا کے حکمرانوں کی مبارکباد

ھندوستان میں لاک ڈاؤن اور نمازعید کے اجتماعات پر پابندی کے باعث شہریوں نے گھروں پر نمازعید ادا کی۔ جبکہ بنگلہ دیش میں عید سے ایک روز پہلے لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے کار میں سفر کی اجازت دے دی گئی تھی۔

قدس کیلئے شہید قاسم سلیمانی کی قربانی ضرور رنگ لائے گی

متحدہ علماء محاذ پاکستان نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے شانہ بشانہ ہیں، اسرائیل سب سے بڑا خطرناک کورونا ہے، اسرائیل کا ناپاک وجود عالم اسلام کے قلب پر خنجر کی مانند ہے، یوم القدس استعماری قوتوں کے خلاف فلسطینیوں سے یکجہتی اور وحدت کا مظہر ہے۔