Archive
2 page

ایک شب امام زمانہ(عج) کے نام ورکشاپ کا انعقاد

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ذیلی شعبہ وحدت یوتھ پاکستان ضلع لاہور کے زیر اھتمام ایک شب امام زمانہ(عج) کے نام ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، پروگرام میں وحدت یوتھ پنجاب کے سیکریٹری سید سجاد نقوی، اسد علی و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔

غیبت اور غیبت کا معیار

خبرگان رهبر کونسل کے نمائندہ نے گفتگو میں غیبت اور غیبت کے معیار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: غیبت، معاشرہ میں بیماری اور مرض ترویج کرنے کے جیسا ہے ۔

آزادی رائے کا ہرگز مقصد یہ نہیں کہ کسی مذہب کے پیروکاران کو تکلیف پہنچائی جائے

پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا کہ قرآن مجید کی توہین پر ناروے حکومت معافی مانگے اور مجرمان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ مسلم دنیا میں پھیلی ہوئی بے چینی کا خاتمہ ہو اور عالمی امن خطرے میں نہ پڑے۔

غبن اور گھوٹالہ اقتصادی دیمک ہے | دشمن کی چالوں سے غافل نہ ہوں، ہر میدان میں خود کو تیار رکھیں

حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ بڑے بڑے غبن اور گھوٹالے نے ملک کو مفلوج کردیا ہے کہا: جس ملک کے اقتصاد کو خطرہ لاحق ہوجائے وہ غارت اور نا امنی کا شکار ہوجاتا ہے ۔

جامعہ المنتظر میں جشن صادقین کا انعقاد

مولانا اعجاز حسین حیدری نے جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معصوم ہستیوں کے حوالے سے منعقدہ مجالس و محافل کا مقصد ان کی سیرت، ان کے مشن اور اہداف سے آگاہی دینا ہوتا ہے، تاکہ لوگ اپنے ان عظیم راہنماﺅں کی سیرت طیبہ پر عمل کریں۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس کے زیر اہتمام قائد عوام یونیورسٹی نواب شاہ میں یوم حسینؑ کا انعقاد

یوم حسینؑ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مہاتما گاندھی جیسے انسان سے لیکر نیلسن منڈیلا تک درسگاہ کربلا میں دو زانو بیٹھے نظر آتے ہیں، اسلئے کہ کربلا اس الہٰی درسگاہ کا نام ہے، جس نے سسکتی اور مرتی ہوئی انسانیت کو جینے سلیقہ سکھایا۔