Archive
2 page

قرآن سے انس انسان کیلئے موجب نجات ہے

لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ جس قدر تلاوت کی جائے گی اتنا ہی ایمان میں اضافہ ہوگا، امیر المومنین حضرت علی کا فرمان ہے قرآن کے ہمنشین بنو، اس سے دوستی پیدا کرو ۔

ہندوستان کی مظلوم عوام سے ہمدردی اور ظالم کی نابودی کیلئے دعائیہ احتجاجی جلسہ کا اہتمام

وطن عزیزہندوستان کی موجودہ صورت حال، بے یارو مددگار عوام پرپولیس کی بے رحمی ،بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور بے نواوں کی آواز سے آواز ملاتے ہوے ظالم کی نابودی اور مظلوم کی حمایت کے لیے دعائیہ احتجاجی جلسہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

با فضیلت ترین حکمت، نفس کی شناخت ہے

حوزہ علمیہ میں درس اخلاق کے معروف استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ نفس کی شناخت، با فضیلت ترین حکمت ہے کہا: اگر ہم سیکڑوں سال تک فقہ و اصول پڑھیں مگر اپنے نفس کو نہ پہچان سکیں تو کسی منزل تک نہیں پہونچ سکتے۔