Archive
2 page

اس سال عید انتہائی سادگی سے منائیں

میڈیا سے گفتگو میں علمائے پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد اس واقعے کی انکوائری کروائے اور شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو مکمل انصاف فراہم کرے اور زخمی ہونے والے تمام افراد کی زندگی بچانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے۔

عید

ویسے تو ہمارے یہاں خوشی کی تاریخیں بہت سی ہیں اور لوگ اپنے اپنے اعتبار سے خوشی مناتے بھی ہیں اور ہر خوشی کے منانے کا انداز الگ اور جد ا ہوتاہے، کچھ خوشیاں  ایسی ہیں جنھیں  کچھ لوگ  مناتے ہیں اور کچھ لوگ نہیں مناتے ہیں، کچھ خوشیاں مخصوص ہیں ۔

دعائے ابو حمزہ ثمالی

امام علیہ السلام نے جس سے پناہ مانگی وہ سستی اور کاہلی ہے یہ بات توجہ کرنے اور غور کرنے کی ہے کہ آخر امام اس عظیم دعا میں سستی اور کاہلی سے کیوں پناہ مانگ رہے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ان دونوں چیزوں سے ہماری زندگی میں کافی اثر پڑتا ہے۔

امام علی کی شھادت اور وصیت

قتل ایک عربی لفظ ہے جس کا اردو اور فارسی دونوں ہی میں استعمال ہے ، اس کے معنی موت ، حیات کا خاتمہ یا نابودی ہے ، راغب اصفھانی مفردات قران میں تحریر فرماتے ہیں، القتل: ازالۃ الروح عن الجسد کالموت ؛ روح کا جسم سے نکلنا جیسے کہ موت ۔

حضرت علی علیہ السلام اور اخلاص

ہم میں سے بہت سے لوگ ہیں جو اپنی زندگی میں بہت سے نیک اور اچھے اعمال انجام دیتے ہیں، اور بعض تو واقعا بہت ہی زیادہ راہ خدا میں خرچ کرتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرتے ہیں ابھی موجودہ حالات میں بہت سے اللہ والے ایسے ہیں جو دوسروں کی مدد کررہے ہیں۔

کعبہ کی قسم علی کامیاب ہو گیا

حضرت علی علیہ السلام نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اپنے بیٹوں، عزیزوں اور مسلمانوں کو پرہیزگاری، یتیموں، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن مجید پر عمل کرنے کی سفارش کی۔

دعائے ابو حمزہ ثمالی

گر دیکھا جائے تو انسان اپنی زندگی میں کسی نہ کسی مشکل یا پریشانی میں گرفتار رہتا ہے بلکہ یوں کہا جائے کہ انسان کی پوری زندگی مشکلات اور پریشانیوں سے گھری ہوئی ہوتی ہے، کبھی مشکلیں کم ہوتی ہیں اور کبھی زیادہ ہوتی ہیں لیکن ہوتی ضرور ہیں۔

شب قدر ابتدائے خلقت سے تھی

سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے کہا: ایک سالہ مقدرات کا تعین، فقط و فقط انسان کی اپنی توانائی پر منحصر ہے، انسان اپنی سعادت و شقاوت کے راستہ کو خود چنتا اور معین کرتا ہے ۔

۲۱ ویں شب قدر کے اعمال

رمضان المبارک جو با برکت و عظیم مہینہ ہے جس میں خداوند عالم اپنے روزہ دار بندے کا میزبان ہے اور اس مہینہ میں گناہیں بخشی جاتی ہیں اور اس مہینہ میں مخصوص اعمال ہیں خاص کر شب ھای قدر کی بہت اہمیت بیان کی گئی ہے اور تاکید کی گئی ہے ۔