Archive
2 page

یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات نے لاہور پریس کلب کے سامنے امریکا کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

لاہور کی مختلف یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات نے لاہور پریس کلب کے سامنے عراق میں امریکی حملے میں شہید ہونیوالے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور دیگر کی شہادت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

امریکہ نے وہ غلطی کی ہے جس کی تباہی کی دنیا متحمل نہیں ہو سکے گی

تحریک حسینہ پاکستان کے سربراہ نے لاہور اجلاس میں کہا کہ ایرانی کمانڈر کی شہادت پر پاکستان کو کھل کر ایران کی حمایت کرنی چاہیے، پوری دنیا ایرانی جوابی کارروائی کی منتظر ہے، ایران کیخلاف زمین استعمال کرنے دی گئی تو ملت اسلامیہ دیوار بن کر کھڑی ہوگی ۔

شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جدوجہد بین المسالک محبت اور دوستی کو مزید فروغ دے گی

شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس نہیں رہے لیکن انکی جدوجہد بین المسالک محبت اور دوستی کو مزید فروغ دیکر انہیں یکجا کرنے میں کردار ادا کرتی رہے گی،حکومت پاکستان خطے کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی امریکی سازش کو ناکام بنانے میں اپنا کردار ادا کرے ۔

جنرل قاسم سلیمانی مسلمانوں کے محسن تھے

وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر نے کہا خطے کے عرب ممالک مسلمانوں کے قتل عام میں امریکہ و اسرائیل کے قابل مذمت حلیف ہیں، قرآن کے اٹل فیصلے کہ تحت ظالم، ظالموں کے مددگار اور ظلم پر خاموش رہنے والے آخرت سے پہلے دنیا میں بھی شدید عذاب سے دوچار ہوں گے۔

شھید قاسم سلیمانی کی جنازے میں پاکستان کی حکومتی شخصیت کا شریک نہ ہونا قابل افسوس ہے

ایس یو سی پنجاب کے صدر نے تعزیتی بیان میں کیا کہ اب تک پاکستان کی طرف سے اس واقعہ کی واضح مذمت نہیں کی گئی بلکہ ایک غیر جانبدارانہ بیان دے دیا گیا ہے جو برطانیہ جیسے غیر اسلامی ممالک بھی دے رہے ہیں ۔

سردار قاسم سلیمانی کی شھادت بیت المقدس کی ازادی کی علامت ہے / نقش قدم پر گامزن رہنے کا عھد

فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے شہید قاسم سلیمانی کے تشییع جنازہ کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرنی چاہیے۔

جنرل سلیمانی سامراجیت اور صہیونیزم کیلئے ڈراونا خواب / امریکہ اور اسرائیل کو سیاہ دن دیکھنا پڑے گا

شہید جنرل قاسم سلیمانی کی صاحبزادی نے کہا ہے کہ ان کے والد نے دشمنوں اور تکفیریوں کی نیندیں حرام کی ہوئی تھیں اور آج بھی سلیمانی کا نام سنتے ہی سامراجیت اور صہیونیوں کے درمیان لرزہ تاری ہوجاتا ہے.

قاسم سلیمانی اب بھی زندہ ہے

وہ مجاہد جو ایک پہاڑ تھا ایسا پہاڑ جس کو لانگ پانا دشمن کی اوقات میں نہ تھا ایک بلند و بالا خوبصورت پہاڑ ایک ایسا عاشق اہلبیت ع جس کے لب یا زہرا کے نام سے معطر تھے تو آنکھیں مولا کی یاد میں اشکبار جس کی آنکھوں میں مالک اشتر کو رکاب مولا میں جنگ ۔