Archive
2 page

یوم قدس! ظالموں سے نفرت اور مظلوموں کی حمایت کا دن

نفس نبی امیرالمومنین علیہ السلام نے سبطین رسول حسنین کریمین علیھماالسلام کو وصیت فرمائی : و قولا بالحق و اعملا للاجر و کونا للظالم خصما وللمظلوم عونا۔ حق بولو، اجر الہی کی خاطر عمل کرو، ظالم کے دشمن اور مظلوم کے ہمدرد اور مددگار رہو۔

لاک ڈاون فیصلے سے لاکھوں انسان جاں بلب

ہندوستان کی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اچانک ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا جس نے دسیوں لاکھ مزدوروں کو بڑے سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے روبرو کر دیا ہے۔

مولانا محمد علی محمدی طاب ثراہ

جامعہ نورالھدی گوونڈی ممبئی کے بانی و مدیر سرکار سلمان ہند حجت الاسلام والمسلمین الحاج مولانا محمد علی محمدی صاحب طاب ثراہ کا آبائی وطن ولیدپور مئو ہے۔ ولیدپور کے ایک مرد مومن جناب غلام رسول مرحوم کے ذریعہ نور اسلام و ایمان سے سرفراز ہوئے۔