ہم ھندوستانی مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری رہنے کی اجازت نہیں دیں گے/ ھندوستانی سفیر کو طلب کرنا کافی نہیں
ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کے رکن نے ھندوستانی مسلمانوں کے خلاف ھندوستانی حکومت کے بھیانک مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ھندوستانی مسلمانوں کے ساتھ ہیں ھندوستانی حکومت کو انھیں ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔