09 August 2009 - 17:53
News ID: 102
فونت
ادارہ اوقاف کے اعزامی مبلغ کے مدیر :
رسا نیوز ایجنسی – ادارہ اوقاف کے اعزامی مبلغ کے مدیر نے کہا : تبلیغی کالج تبلیغی اداروں کی تعاون سے قم میں کھلنے جا رہا ہے ۔
حجت الاسلام سيد جلال رضوي مهر


حجت الاسلام سید جلال رضوی مهر ، دینی امور اور ادارہ اوقاف کے اعزامی مبلغ اور خیریہ امور کے اعلی مدیر ، خبری نشست میں خبرنگاروں سے کہا : تبلیغی کالج تبلیغی اداروں کی تعاون سے قم میں کھلنے جا رہا ہے ۔ 


انہوں نے اپنی کفتگو کا سلسلہ بڑھاتے ہوئے خبرنگار سے کہا : ادارہ اوقاف اور امور خیریہ میں ولی فقیہ کے نمائندہ ضمنی طور پر تبلیغی کالج کے وجود میں آنے کی اجازت دے دی ہے ۔


حجت الاسلام رضوی مهر نے تأکید کرتے ہوئے فرمایا : امید ہے کہ ماہروں کی نظریہ پردازی اور تعلیمی ، تحقیقی اور ٹکنلوجی وزارت کے ساتھ میٹینگ ہو رہے ہیں ، بہت ہی جلد اس دانشکده کے کھلنے کے مقدمات فراہم ہو جائنگے ۔


انہوں نے اپنے بیان میں کہا : طالب علموں کی معلومات تبلیغ کے جدید مسائل ، علم تبلیغ ، تبلیغ کے طریقہ کی معلومات ، تبلیغ میں استعمال ہونے والے وسائل ، یہ وہ ضروری اور اھم چیزیں ہیں کہ جو اس طرح کے علمی مرکز کے وجود کا تقاضہ کر تی ہیں ۔


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬