10 August 2009 - 14:21
News ID: 107
فونت
رسا نيوز ايجنسي – بين الاقوامي فقه اسلامي کے مجمع عرب کے بعض علماء کرام نے اسلامي ممالک کے وزراي صحت سے مطالبہ کيا ہے کہ سوائن فلو سے بچنے کے لئے اس سال حج کے اعمال کو روک ديا جائے ?

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ بزنس عرب سے نقل کے مطابق بين الاقوامي فقه اسلامي کے مجمع کے رکن محمد نجيمي نے اس سلسلہ ميں کہا : اسلامي ممالک کے وزراي صحت کو چاہيئے کہ اس سلسلہ ميں ميٹينگ اور نشستوں کا انعقاد کريں اور اس سلسلہ ميں ہوئے صحيح فيصلہ کي گزارش علماء اور منسلک مراکز کو بھيج ديا جائے ? 
انہوں نے اپني گفتگو ميں فرمايا : شرعي فتوں کا صادر ہونا سياسي مقام پر حج کے روکے جانے  ميں خاص اھميت رکھتي ہيں اسلامي اور عربي ممالک کو چاہيئے اس موضوع پر واضح اور صاف برتاو کريں ?


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬